مدرسہ کے بعد کیا؟
فراغت کے بعد ایک طالبِ علم کی فکری ذمہ داریاں مدرسہ سے فراغت ایک طالبِ علم کے لیے یقیناً خوشی اور مسرت کا موقع ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کسی سفر کا اختتام نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری کا آغاز ہے۔ درسگاہ کے محدود ماحول سے نکل کر جب ایک نوجوان […]
