مہاراشٹر کی دینی فضاؤں کا ایک روشن چراغ بجھ گیا
مہاراشٹر کی دینی فضاؤں کا ایک روشن چراغ بجھ گیا ١٨/مئی/٢٠٢٦: مطابق: ١/ذوالحجہ/١٤٤٧ ١٨/مئی/٢٠٢٦: مطابق: ١/ذوالحجہ/١٤٤٧ بسم اللہ الرحمن الرحیم إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون آج دل انتہائی رنج و غم سے بوجھل ہے۔ مہاراشٹر کے معروف دینی و دعوتی بزرگ، امیرِ تبلیغی جماعت حضرت حافظ منظور احمد صاحب رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر […]
